تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے طالبعلم منصور علی نے پنجاب یونیورسٹی کے بی اے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج اوکاڑہ کے ہونہار طالبعلم منصور علی ولد منور رسول انجم نے پنجاب یونیورسٹی کے بی اے امتحان میں رولنمبر 083713 کے تحت 665/800 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے کالج کی نئی تاریخ رقم کر دی پرنسپل ظفر علی ٹیپو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طالب علم منصور علی نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے اساتذہ کی محنتوں کا ثمر یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے دیا ہے *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button