تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سکول مینجمنٹ کمیٹی گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر ریمینگ تھری ڈس ابیلیٹی اوکاڑہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )سکول مینجمنٹ کمیٹی گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر ریمینگ تھری ڈس ابیلیٹی اوکاڑہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس زیر صدارت شریک چیئر پرسن مسز انیلا طارق کے منعقد ہوا جس میں چیئر مین عبدالوحید بابر ،ممبران محمد سلیم ،مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،محمد امین ،ثمینہ طاہر ،فوزیہ نسرین نے شرکت کی اجلاس کو بتایا گیا کہ اسپیشل بچوں کو بہتر ماحول فراہم کرنے کے لیے چنداہم اقدامات اٹھائے جارہے ہیں*

یہ بھی پڑھیں  مشرف کوعلاج کیلئے بیرون ملک نہیں بھیجنا چاہیئے تھا، افتخارچوہدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker