تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : اسلحہ سے مسلح افرا د گن پو ائنٹ پر دو بہنوں سمیت تین لڑ کیو ں کو گن پو ائنٹ پر اغو ا کر کے لے گئے

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) اغو ا کی دو مختلف وارداتو ں میں آ تشیں اسلحہ سے مسلح افرا د گن پو ائنٹ پر دو بہنو ں سمیت تین لڑ کیو ں کو گن پو ائنٹ پر اغو ا کر کے لے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ ٹا ہلی با گر کے رہا ئشی نو ر احمد کی بیٹی سمیر ا بی بی کو آ تشیں اسلحہ سے مسلح محمد عمر ان ، عطا ء محمد، تا ج بھر ، محمد با قر اور غلا م قا در گن پو ائنٹ پر گا ڑی میں اغو ا کر کے لے گئے ۔ دو سر ی واردات میں نو احی قصبہ سر ائے امر سنگھ کے رہائشی محمد حسین کی بیٹیو ں شا زیہ بی بی اور فر ز انہ بی بی کو آ تشیں اسلحہ سے مسلح عبد الغفا ر ، افتخا ر اور ذولفقا ر وغیر ہ گن پو ائنٹ پر گا ڑی میں اغو اکر کے لے گئے پو لیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  انسانیت دو راہے پرکیوں؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker