تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :گیمبر اوکاڑہ چھاؤنی کے نواحی گاؤں کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد

اوکاڑہ( بیورورپورٹ)گیمبر اوکاڑہ چھاؤنی کے نواحی گاؤں کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد ۔پولیس نے نعش تحویل میں تفتیش شروع کردی ۔ملنے والی نعش کئی دن پرانی جبکہ بائیں پاؤں میں زنجیر بندھی ہوئی اور نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں *

یہ بھی پڑھیں  بہاول نگر:خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں کامیابیاں حاصل کررہی ہیں، ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker