تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : غریب محنت کش کی بیٹی کو اوباش نوجوان نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)نواحی قصبہ میں غریب محنت کش کی بیٹی کو اوباش نوجوان نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم کے دیگر ساتھی پہرہ دیتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق عبداللہ بستی دیپالپور کے رہائشی محنت کش رفیق کی بیٹی پروین اختر اپنے گھر موجود تھی اس کی ہمسائی مہراں بی بی اس کو کسی کام کا بہانہ کرکے اپنے گھر لے آئی جہاں پہلے سے موجود اوباش نوجوان فاروق عرف فقی نے اس کو زبردستی اپنی شیطانی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اس دوران فاروق کے ساتھی پہرہ دیتے رہے پروین کے شور واویلا پر ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے پولیس نے فاروق اور اسکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں*

یہ بھی پڑھیں  بھٹو ایک سحر انگیز شخصیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker