تازہ ترینعلاقائیکھیل

اوکاڑہ : حسنین بخاری نے پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ سینئرٹرافی میں ضلع اوکاڑا کو جتوانے میں قلیدی کردارادا کیا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)حسنین بخاری نے PCB انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹرافی میں ضلع اوکاڑا کو جتوانے میں قلیدی کردار ادا کیا۔بہترین بیٹنگ اور باولنگ سے ٹیم کو جتوایا۔تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد سے تعلق رکھنے والے نوجوان آل راونڈر سید حسنین بخاری نے PCB انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹرافی 2015 میں مجموعی طور پر7 اننگز میں 633 رنز بنائے جس میں چار نصف سنچریاں اور 2 سنچریاں شامل ہیں۔
جبکہ 168 ان کا بہترین سکور رہا۔باولنگ میں انہوں نے 28 وکٹیں حاصل کیں اور ضلع اوکاڑا کو چیپمیئن بنوایا اس شاندار کاگردگی پر پروفیسر راوء ریاض سابق ٹیسٹ فاسٹ باولر عبدالروف پروفیسر حامد یٰسین اور شاہین کرکٹ کلب رینالہ خوردکے تمام کھلاڑیوں نے حسنین بخاری کو مبارکباد دی*

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نواز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر وضاحت طلب کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker