تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس میں سولہ مسافر زخمی ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

 

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس میں سولہ مسافر زخمی ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے پراڈا کسان کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس نمبرایف ڈی وائی 5495تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں سوار سولہ مسافر زخمی ہوگئے جن میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک ہے زخمیوں کو ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا ہے*

یہ بھی پڑھیں  چوہدری برادران کا چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف عدالت سے رجوع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker