تازہ ترینعلاقائیفن فنکار

اوکاڑہ : اپنے کیرئیر میں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی ہے.ماڈل ماہی علی

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) ماڈل ماہی علی نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر میں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی ہے ‘ میں نے بہت سے شوز میں کردار نبھائے ہیں اگر میں چاہتی تو مجھے آج بھی فلموں میں کام مل سکتا تھا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ بعض اداکاروں کو بڑی سکرین کا نشہ ہوتا ہے ماڈل نے کہا کہ اگرمیں چاہتی تو آج بھی فلموں میں کام مل سکتا تھا۔اس موقع پر پاپ سنگر رضوان افضل بھی موجود تھے انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے چھوٹی سکرین سے شہرت ملی اس لئے میری ترجیح بھی یہی ہے ۔ میں نے اپنے کیرئیر میں بہت سے میوزیکل شوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس عوام نے بہت سراہا ہے ان خیالات کا اظہار 14 اگست کی رات ہونے والے فیملی شو کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا*

یہ بھی پڑھیں  کراچی:کمسن بچی کو ریپ کے بعد گلہ گھونٹ کر قتل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker