تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :اوکاڑہ کے نواح میں دو مختلف واقعات میں دوشیزہ اور شا دی شدہ خاتون کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) اوکاڑہ کے نو اح میں دو مختلف واقعا ت میں د و شیز ہ اور شا د ی شد ہ خا تو ن کو اغو ا کر کے زیا د تی کا نشا نہ بنا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نو احی قصبہ 37 فور ایل کے رہائشی منو ر احمد کی بیو ی منو ر بی بی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح احمد اور لیا قت اپنے دو نا معلو م ساتھیوں کے ہمرا ہ گن پوائنٹ پر اغو ا کر کے نا معلو م مقا م پر لے گئے جہا ں اُسے اسلحہ کے زور پر 15 دن تک ملز م احمد زیا دتی کا نشا نہ بنا تا رہا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے ۔ دوسر ی واردات میں نو احی قصبہ کند وو ال کے رہائشی محمد اقبا ل کی نو جو ان بیٹی ثنا ء مد ر سہ میں پڑ ھنے جارہی تھی کہ اچا نک راستے میں آ تشیں اسلحہ سے مسلح ستا ر احمد ، محمد اسلم اور مختا ر احمد وغیر ہ اُسے گن پوائنٹ پر اغوا کر کے نا معلو م جگہ پر لے گئے جہاں اسلحہ کے زور پر ستا ر احمد اُسے 8 دن تک زیا دتی کا نشا نہ بنا تا رہا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے گز شتہ روز وہ موقع پاکر بھاگ آ نے میں کا میا ب ہو گئیں پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں *

یہ بھی پڑھیں  ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دے دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker