تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : اراکین اسمبلی سمیت سیاسی ، سماجی ،مذہبی اور کاروباری شخصیات کی اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے نو منتخب عہدیداران کو مبار کباد

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) اراکین اسمبلی سمیت سیاسی ، سماجی ،مذہبی اور کاروباری شخصیات کی اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے نو منتخب عہدیداران کو مبار کباد تفصیلات کے مطابق پا کستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرہ ،ایم پی اے سید رضاعلی گیلانی ، میاں محمد منیر ، ممبر پنجاب بار کونسل اختر حسین بھٹی ،صدر ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن رائے محمد شفیع کھرل ، سینئر نائب صدر مس صائمہ رشید ، جنرل سیکرٹری زاہدعباس بخاری ،ظفر اقبال قیصر ایڈووکیٹ ،پا کستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق ایم این اے چوہدری سجاد الحسن ، رہنما محمد شفیق کمبوہ ،پا کستان تحریک انصاف کے رہنما مرزا ذوالفقار علی ایڈووکیٹ ،انجمن مزارعین پنجاب کے جنرل سیکرٹری مہر عبد الستار ،جماعت اسلامی کے رہنما شیخ فاروق احمد ، جے یو آئی کے رہنما احتشام الحق گیلانی ، پا کستان عوامی تحریک کے خالد مرزا ،جماعت اہلحدیث کے رہنما ظفر اللہ قمر لکھوی ، جماعت اہل سنت کے رہنما رفیع رضا قادری ،سنی تحریک کے راہنما محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ، انجمن تاجران کے شیخ شفیق نے اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) کے انتخابات میں نومنتخب عہدیداران چیئرمین راؤ نذیر احمد ، صدر رائے علی اکبر کھرل ،سینئر نائب صدر محمد مظہر رشید چوہدری ، نائب صدر احتشام جمیل شامی ، جنرل سیکرٹری محمد شفیق بھٹی ، جوائنٹ سیکرٹری شکیل احمد عاصم ، سیکرٹری اطلاعات عبد الر حمن خان اور ارشد جاوید کو فنانس سیکرٹری 2015منتخب ہو نے پر مبار کباد پیش کی ،سیاسی راہنما وں نے کہا کہ بیلٹ پیپر کے ذریعے الیکشن نے جمہوریت کی مثال پیش کی ہے اور منتخب عہدیداران صحا فی برادری کے حقوق کے لیے جدوجہد کر تے رہیں گے *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button