تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہاتھوں والی حکومت کا یوم احتساب بہت قریب ہے محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کے رہنما محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قائد تحریک ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے احکامات کی روشنی میں ہفتہ جشن آزادی بھر پور طریقہ سے منایا جائے گا ،سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوتے ہی ضلع اوکاڑہ میں بھر پور احتجاج کیا جائے گا ، فوجی عدالتوں کے قیام سے دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوگی،سپریم کورٹ کے کے فیصلے کی روشنی میں فوری دہشت گردی کے مقدمات کو فوجی عدالتوں میں پیش کیا جائے ،سانحہ ماڈل ٹاؤن انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اس کی انکوائری رپورٹ شائع کی جائے بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہاتھوں والی حکومت کا یوم احتساب بہت قریب ہے محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر عوامی تحریک اپنے بے بس مجبور متاثرہ بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے انکی آباد کاری کے لیے عوامی تحریک بھر پور تعاون کرے گی*

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker