تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: انٹرنیشنل اینٹی نارکوٹکس ڈے26جون کو قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز”ماڈا”(رجسٹرڈ) کے زیراہتمام واک نکالی جائے گی

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) انٹر نیشنل اینٹی نارکوٹکس ڈے26 جون کو قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز "ماڈا” (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام واک نکالی جائے گی واک میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،محکمہ سوشل ویلفیئر ،محکمہ 1122،محکمہ پولیس ، اساتذہ،سٹوڈنٹس اور شہریوں کی کثیر تعداد کی شرکت متوقع ہے*

یہ بھی پڑھیں  رویا ہے کون تھام کے دامن بہار کا!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker