تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سپرنٹنڈنٹ جیل نور حسن بگھیلا کے والد کی وفات پر صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نور حسن بگھیلا کے والد کی وفات پر صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت تفصیلات کیمطابق سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نور حسن بگھیلا کے والد کی گزشتہ روز وفات پر ریجنل یونین آف جر نلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل ، ضلعی صدر رائے خالد سرورکھرل ، تحصیل صدر اوکاڑہ رائے امداد علی تبسم کھرل،صدرڈی یو جے اوکاڑہ محمد اشفاق چوہدری ،چیئرمین راؤ عتیق گوہر،جنرل سیکرٹری سجاد حسین چوہدری ، صدر اوکاڑہ سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ محمد مظہر رشید چوہدری ، جنرل سیکرٹری محمد شفیق بھٹی ، چیئرمین عباس علی جٹ ،طارق مجید مغل ،ڈاکٹر اعجاز انجم کھوکھر ،ارشد جاوید ،احتشام جمیل شامی ،ڈاکٹر ندیم اسلم ،شیخ گلفام علی ودیگر نے سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ نور حسن بگھیلا کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!