تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : جمعۃالوداع اوکاڑہ میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) جمعۃالوداع اوکاڑہ میں عقیدت و احترام سے منایا گیا ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں تفصیلات کے مطابق پورے ملک کی طرح اوکاڑہ میں رمضان المبار ک کا جمعۃ الوداع عقیدت واحترام سے منایا گیا مسجدوں میں جمعۃ المبارک کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے رحمتوں ، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ اختتام کی طرف رواں دواں۔ ملک بھر میں جمعتہ الوداع آج نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر علماء مشائخ رمضان المبارک کی اہمیت اور جمعے کی فضیلت کو بیان کیا۔ روزہ دار اپنے عہد کی تجدید کے ساتھ اللہ عز و جل کی رحمت ، برکت اور مغفرت کے طلب گار رہے۔ نماز جمعہ میں ملک کی سلامتی ، امن وامان ، استحکام اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں*

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:چالو بھٹی ،شراب برآمد، خاتون سمیت 10اشتہاری مجرمان حوالات میں بند

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker