تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : صحافتی تنظیموں کا سابق ایم این اے محمد عارف چوہدری کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) صحافتی تنظیموں کے راہنماؤں کا سابق ایم این اے محمد عارف چوہدری کے والد اور کونسلر چوہدری بشیر احمد کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جر نلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل ، ڈویژنل نائب صدر ملک نیاز جھکڑ،جنرل سیکرٹری عرفان غوری ، ضلعی صدر رائے خالد سرور، تحصیل صدر اوکاڑہ رائے امداد علی تبسم کھرل ،صدر ڈسٹر کٹ یونین آف جر نلسٹس اوکاڑہ محمد اشفاق چوہدری،چیئرمین رائے علی اکبر ، جنرل سیکرٹری سجاد حسین چوہدری ،صدر اوکاڑہ سٹی پر یس کلب اوکاڑہ محمد مظہر رشید چوہدری ، عباس علی جٹ ،ڈاکٹر اعجاز انجم کھوکھر ، محمد شفیق بھٹی ،طارق مجید مغل ، حافظ عتیق الرحمن ودیگر نے سابق ایم این اے محمد عارف چوہدری کے والد اور کونسلر چک نمبر 2فورایل چوہدری بشیر احمد کے والد کی وفات پرمحمد عارف چوہدری اور چوہدری بشیر احمد اور ان کے دیگر ورثاء سے اظہار تعزیت کیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف فوج کو سیاست میں ملوث کرنے کا نوٹس لیں، خورشید شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker