تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن ضلع اوکاڑہ کے انتخابات ،انجینئر سلمان اظہر شیخ صدر اور شیخ ثاقب اشرف چیئرمین منتخب

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن ضلع اوکاڑہ کے انتخابات ،انجینئر سلمان اظہر شیخ صدر اور شیخ ثاقب اشرف چیئرمین منتخب تفصیلات کے مطابق بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن ضلع اوکاڑہ کا انتخابی اجلاس زیر صدارت سرپرست اعلیٰ حاجی عبد العزیز رحمانی منعقد ہوا جس میں شیخ ثاقب اشرف چیئرمین ، انجینئر سلمان اظہر شیخ صدر ،طلاق چوہدری نائب صدر ،حاجی محمد امیر خان جنرل سیکرٹری اور راؤ محمد اقبال فنانس سیکرٹری منتخب ہو ئے اجلاس میں کمیٹی کے تمام ارکان امتیاز بھٹی ، طارق کمیانہ ، حاجی اورنگ زیب ، حاجی شاہ ولی ، ماسٹر حق نواز چھچھر ،مقصود احمد قادری ، مرزا محمد ارشد فریدی ،حاجی محمد یونس بھٹی ،حاجی محمد انور خاں اور عابد حسین مغل کو ڈسٹر کٹ کی مجلس عاملہ کا رکن منتخب کیا گیا ہے*

یہ بھی پڑھیں  ڈاکٹر بننا ہے یا ڈاکو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker