تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :قصبہ17فورایل کےقر یب،تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل موقع پر جاں بحق ہوگیا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)تیز رفتا ر موٹر سائیکل رکشہ کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل مو قع پر جا ں بحق ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ 52 فائیو ایل کا رہائشی پولیس کا نسٹیبل محمد عمر ان مو ٹر سائیکل رکشہ نمبر او کے ایل 2852 پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ اچا نک قصبہ 17 فو ر ایل کے قر یب سا منے سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ نمبر اوکے ایل 9858نے بے قا بو ہو کر ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں محمد عمر ان شد ید زخمی ہو گیا اور زخمو ں کی تاب نہ لا تے ہوئے مو قع پر جا ں بحق ہو گیا پولیس تھا نہ اوکاڑہ کینٹ نے مقدمہ درج کر لیا ہے*

یہ بھی پڑھیں  زرداری اورگیلانی کے برسراقتداررہتے ہوئےمہنگائی اورغربت بڑھے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker