تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام لبیک القدس مارچ

اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے) ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ عادل اشرف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام لبیک القدس مارچ میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان اظہر اقبال حسن خصوصی شرکت کریں گے جبکہ امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ ڈاکٹر بابر رشید زونل امیر 189اوکاڑہ سلمان اظہرشیخ مارچ کی قیادت کریں گے انہوں نے کہاہے کہ یہ مارچ پورے پاکستان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر کیے جارہے ہیںلبیک القدس مارچ ضلع اوکاڑہ کے 8زون میں بھی کیے جائیں گے جبکہ مرکزی مارچ اوکاڑہ ٹینک چوک سے اوکاڑہ پریس کلب پر جاکراختتام پذیر ہوگامارچ میں جے آئی یوتھ اسلامی جمعیت طلبہ سمیت تمام ذیلی تنظیموں کے علاوہ انجمن تاجران وکلاءڈاکٹر اور صحافی برادری کے نمائندگان بھی شریک ہونگے٭

یہ بھی پڑھیں  بابائے قوم محمد علی جناح

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker