تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : "ماڈا" اوکاڑہ (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی کانفرنس 16جون بروز سوموار گورنمنٹ گرلز کالج ساؤتھ سٹی اوکاڑہ میں منعقد ہوگی

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز "ماڈا” اوکاڑہ (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی کانفرنس 16جون بروز سوموار گورنمنٹ گرلز کالج ساؤتھ سٹی اوکاڑہ میں منعقد ہوگی جس میں اہم سیاسی ،مذہبی،سماجی شخصیات منشیات کے پھیلاؤ سے معاشرے پرہونے والے منفی اثرات پر روشنی ڈالیں گے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ڈسٹرکٹ آفیسرسوشل ویلفیئرسہیل اختراعجازسماجی خدمت کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی پرصحافی مظہررشید کوسرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker