تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے) ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی ،مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار، مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے ،تنویر عرف بگا گینگ سے مال مویشی و چھ لاکھ سے زائد نقدی رقم برآمد کرکے اصل مالکان میں تقسیم کی گئی،ڈی ایس پی سی آئی اے مہرمحمد یوسف نے برآمد ہونے والی رقوم مال مویشی اصل مالکان کے حوالے کیں تنویر بگا گروپ میں ملزمان بوٹا جمشید طوطی جاوید امین شامل تھے ڈی ایس پی مہرمحمد یوسف نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف ضلع کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے، مال مویشی اور نقدی رقم واپس ملنے پر شہریوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ٭

یہ بھی پڑھیں  لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

5 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker