تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ملک کو امن واما ن کا گہوارہ بنا نے کے لئے ہمیں اپنی صفو ں میں اتحاد و اتفاق کو برقرار رکھنا ہے . ڈسٹرکٹ کوآرڈ نیشن آ فیسر قیصر سلیم

اوکا ڑہ (بیورورپورٹ) ڈسٹر کٹ کو آ ر ڈ نیشن آ فیسر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ ملک کو امن وا ما ن کا گہو ار ہ بنا نے کے لئے ہمیں اپنی صفو ں میں اتحا د و اتفا ق کو بر قر ار رکھنا ہے ۔ علما و مشا ئخ کی جا نب سے اخلا ص کے سا تھ کی جا نے والی کا و شیں ثمر آور ہو ں گی اور سما ج دشمن عنا صر اپنے مذ مو م عز ائم میں کی صو ر ت کا میا ب نہ ہو ں گے ۔ ضلع اوکاڑہ امن وآشتی کا گھر ہے اور ہم سب نے مل کر اسے خو ب سے خو ب تر بنا تا ہے ، ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہوئے کیا جس میں اے ڈی سی ،ڈی او سی ، پولیس افسر ان سمیت تما م مسالک کے نما ئند ہ علما کر ام تا جر و ں کے نما ئند و ں اور عما ئد ین علا قہ نے شرکت کی ۔ ڈی سی او قیصر سلیم نے کہا کہ مستقبل قر یب میں امن کمیٹی کے اجلا س تواتر سے منعقد کیے جائیں تا کہ مسائل کو بنیا دی سطح پر ہی حل کیا جا سکے ہمیں ایک دوسرے کے لئے احترام اور محبت کے جذبات کو پروان چڑھانا ہے تاکہ قدورتیں اور نفرتیں ہمیشہ کے لئے ختم ہو سکیں ۔ممبران امن کمیٹی نے ضلع میں امن و امان کی فضا کو مزید پروان چڑھانے کے لئے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے ۔ڈی سی او قیصر سلیم اور ان کی پورے ٹیم کو حالیہ بارشوں اور سیلاب میں دن رات عوامی خدمت کے لئے اقدامات کرنے پر خراج تحسین پیش کیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: موٹروے پولیس کی جانب سے اوور لوڈنگ اوور چارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کاروائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker