تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سول سوسائٹی نیٹ ورک برائے انسداد منشیات پاکستان ضلع اوکاڑہ کی میٹنگ 21جولائی کو منعقد ہوگی

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) سول سوسائٹی نیٹ ورک برائے انسداد منشیات پاکستان ضلع اوکاڑہ کی میٹنگ 21جولائی بروز جمعۃ المبارک بوقت سہ پہر 3بجے قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز "ماڈا” رجسٹرڈ کے آفس میں منعقد ہو گی صدارت ضلعی صدر غلام مرتضی قادری کریں گے مہمان خصوصی چیئرمین سول سوسائٹی نیٹ ورک برائے انسداد منشیات پاکستان اکمل اویسی ہونگے جبکہ ضلعی سینئر نائب صدرمحمد مظہررشید چوہدری ،جنرل سیکرٹری محمد اکرم معظم ،نوجوان سماجی ورکرڈپٹی جنرل سیکرٹری صدام حسین خصوصی شرکت کریں گے*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button