
اوکاڑہ(26نومبر2020 ) نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر عامر عقیق خاں کو سماجی تنظیم ”ماڈا“ کے صدر محمد مظہررشیدچودھری اور چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیٹی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور منشیات کی روک تھام کے حوالہ سے گفتگو کی٭