تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے عہدیداران کا اہم اجلاس 13اکتوبر کو ہوگا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ+ڈسٹرکٹ رپورٹر+تحصیل رپورٹر+نمائندہ خصوصی) اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے عہدیداران کا اہم اجلاس 13اکتوبر کو ہوگا، اہم فیصلے متوقع تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کا اہم اجلاس 13اکتوبر بروز جمعرات بوقت شام 7بجے پر یس کلب میں ہو گا اجلاس کی صدارت محمد مظہر رشید چوہد ری کریں گے ۔تمام عہدیداران شرکت کریں گے*

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:حضرت فاطمہ کا مقام ومرتبہ کائنات کی تمام خواتین سے بلند اور اعلی ہے،مفتی ضیاء الحسنین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker