تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : چوہدری آصف شہزادایڈووکیٹ اور محمد ارشد مہارایڈووکیٹ اوکاڑہ کی دو سیٹوں سے ممبر پنجاب بار کونسل منتخب

اوکاڑہ( محمدمظہررشید چودھری سے ) پنجاب بار کونسل کے الیکشن میں چوہدری آصف شہزادایڈووکیٹ اور محمد ارشد مہارایڈووکیٹ اوکاڑہ کی دو سیٹوں سے ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل کے الیکشن میں ضلع اوکاڑہ کی دو سیٹوں پر کل 12وکلاءنے الیکشن میں حصہ لیا جس میں چوہدری آصف شہزاد ایڈووکیٹ 1659ووٹ اور ارشد مہارایڈووکیٹ 1526ووٹ لے کر ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہوئے ہیں کامیاب وکلاءکے حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھایاں تقسیم کیں ٭

یہ بھی پڑھیں  عمران خان نے اپنے ترجمان ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker