تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : مرزا محمد ارشد فریدی (مرحوم ) کی سماجی اور صحافتی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ محمد مظہررشید چوہدری

اوکاڑہ (بیورورپوٹ )علاقہ کی معروف سماجی وصحافتی شخصیت مرزا محمد بشیر (مرحوم ) کے نواسے مرزا محمد ارشد فریدی (مرحوم )نے علاقائی صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام ترتوانائیاں صرف کر رکھی تھیں انکی سماجی اور صحافتی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گاان خیالات کا اظہار سابق سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ اور صدر موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز "ماڈا”(رجسٹرڈ) کے صدر محمد مظہررشید چوہدری نے مرزا محمد ارشد فریدی (مرحوم )کے اہل خانہ سے انکی رہائش گاہ پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی *

یہ بھی پڑھیں  تپ دق کے مریضوں کے لیے مژدہِ جانفزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طبِ نبویﷺ کی روشنی میں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker