تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : مس صائمہ رشید لاہور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے ضلع اوکاڑہ میں ہیومن رائٹس کمیٹی کی چیئرپرسن منتخب

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) معروف سماجی ورکر و سابق سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ضلع اوکاڑہ میں ہیومن رائٹس کمیٹی کی چیئر پرسن منتخب جبکہ سابق صدر بار صغیر احمد ہارنی اینٹی کرپشن کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے ڈسٹرکٹ بار کے عہدیداران کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منتخب کرنے پرصدر بار رائے ارشد رضا ،جنرل سیکرٹری نعیم اللہ چوہدری ،سابق صدر چوہدری عبدالرشید گوگیروی ،خان ضیا اللہ خان ،مقبول حسین شاکر، چوہدری محمد اسلم جاوید ،رائے محمد شفیع کھرل، غلام مصطفی صادق،میاں طلعت محمود ،چوہدری آصف ستار،چوہدری ریاض الحق ،نفیس اکرم شامی ،چوہدری سفیان ،چوہدری شاہد حمید ،محمد اسلم مغل،امین خان بلوچ (ایڈووکیٹس )،اوکاڑہ یونین آف جرنلسٹس کے چیئرمین شہباز ساجد، سینئر صحافیوں ذوالفقار علی اٹھوال ،شفیق الرحمن شیخ ،صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ محمد مظہررشید چوہدری ،جنرل سیکرٹری محمد شفیق بھٹی ،جنرل سیکرٹری ریجنل یونین آف جرنلسٹس عابد حسین مغل سمیت سیاسی ،سماجی، مذہبی ،تاجر،این جی اوزکے نمائندوں،سول سوسائٹی کے حلقوں کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button