تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: محمد مظہررشید چوہدری کے برادر اِن لاءکی دعوت ولیمہ کی تقریب

اوکاڑہ (بیورورپورٹ+تحصیل رپورٹر+نمائندہ خصوصی) چیف آرگنائزر "ماڈا” و صدر سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) محمد مظہررشید چوہدری کے برادر اِن لا ء چوہدری جنید اختر ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری مسعود شفقت ربیرہ ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت فیاض ظفر چوہدری ،صدر غلہ منڈی چوہدری حبیب الحق ،ممبر پنجاب بار اختر حسین بھٹی ،سابق صدور ڈسٹرکٹ بار شجاعت احمدناصر ،رائے محمد شفیع کھرل ،سابق جنر ل سیکرٹری سید زاہدحسین بخاری ،ایم ایس ڈی ایچ کیو اسلم قائم خانی ،چوہدری سفیان نصیرایڈووکیٹ کے علاوہ سیاسی ،سماجی، وکلاء،مذہبی،تاجر ،صحافی برادری نے شرکت کی*

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:نامعلوم ٹرالہ نے ٹکرمارکرموٹرسائیکل سوارکوہلاک کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker