تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق

اوکاڑہ (بیور ورپورٹ) تیز رفتا ر کا ر کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سو ار خا تو ن سمیت دو افر اد مو قع پر جا ں بحق جبکہ دو خو اتین سمیت تین افر اد شد ید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ با ہر ی پور کا رہائشی محمد یٰسین اپنے بھتیجے شا ہین ، بہو سیما ں بی بی ، مظہر ا ں بی بی اور امیر اں بی بی کے ہمرا ہ موٹر سائیکل پر سوا ر ہو کر جا ر ہے تھے کہ اچا نک را ستے میں قصبہ املی مو تی کے قر یب سا منے سے آ نے والی تیز رفتا ر کا ر نمبر ایل ای اے 1467 نے بے قابو ہو کر ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوا ر محمد یٰسین اور مسیحا ں بی بی مو قع پر جا ں بحق ہو گئے جبکہ شاہین ، امیراں بی بی اور مظہر اں بی بی شد ید زخمی ہو گئے پولیس نے کا ر ڈرائیو ر اقر ار احمد ولد عبد الجبا ر کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو صباءاصغرعلی کا سستے رمضان بازار میں مختلف سٹالز کا معائنہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker