شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : ماڈلنگ میں کامیابی کیساتھ آگے بڑ ھ رہا ہوں . معروف ماڈل اویس روک

اوکاڑہ : ماڈلنگ میں کامیابی کیساتھ آگے بڑ ھ رہا ہوں . معروف ماڈل اویس روک

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) معروف ماڈل اویس روک نے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں ماڈلنگ کا شعبہ بہت مشکل ہے مگر مجھے اس سے زیادہ خود پر یقین ہے کہ میں ہر مشکل کو شکست دیکر کامیاب ہوسکتا ہوں اس لئے ماڈلنگ میں کامیابی کیساتھ آگے بڑ ھ رہا ہوں اور آنیوالوں دنوں میں ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ شوبز کے دیگر شعبوں میں بھی کامیابی کیساتھ آگے بڑھ کر اپنا مقام بناؤں گا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آج تک کسی بھی کام کیلئے سفارش نہیں کروائی یہی میری کا میابی کا راز ہے خصوصی گفتگو کے دوران اویس روک نے کہا کہ ماڈلنگ میرے خون میں شامل ہو چکی ہے ‘فلموں اور ڈراموں میں بھی اپنی کامیابی کے ریکارڈ بناؤں گا ‘سفارشی نہیں ہوں بلکہ میرٹ پر اس مقام پر پہنچاہوں پاکستان میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے لیکن انہیں تربیت دینے کیلئے کوئی مناسب ادارہ موجود نہیں حکومت کو چاہئے کہ اپنی سرپرستی میں اکیڈمی بنائے*

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!