تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : خواتین ورکرکے حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد ہی میرا مشن ہے . مرکزی صدر نیشنل پروگرام ہیلتھ ایمپلائیز ایسوسی ایشن پاکستان رخسانہ انور

اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے ) نیشنل پروگرام ہیلتھ ایمپلائیز ایسوسی ایشن پاکستان کی مرکزی صدر رخسانہ انور نے کہا ہے کہ خواتین ورکرکے حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد ہی میرا مشن ہے ،ہمیشہ پسی ہوئی خواتین کے حقوق کی جدوجہد کا علم بلند کیا ہے اور حال میں اس جدوجہد کو جاری رکھوں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پاکستا ن کلرکس ایسوسی ایشن ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا رخسانہ انور نے کہا کہ گورنمنٹ نے جو لیٹر تنخواہوں کے سلسلہ میں جاری کیا ہے اس پر ملازمین اتحادعمل کروائے گا نیشنل پروگرام کی خواتین کے مسائل کے حل تک ہماری جدوجہدجاری رہے گی ان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ضلعی صدر ایپکا اوکاڑہ چوہدری شفقت رسول سندھو نے کیا تھا تقریب سے مرکزی سیکرٹری جنرل ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان عابد حسین مغل ،ضلعی صدر ایپکا شفقت رسول سندھو،جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب چوہدری تسکین کمبوہ اور ایپکا کے رہنماﺅں نے بھی خطاب کیا ۔تقریب میں ایپکا ضلع اوکاڑہ کے مختلف یونٹس کے عہدیداران نیشنل پروگرام ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی عہدیداران سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی٭

یہ بھی پڑھیں  لاہور آمد پر چیف جسٹس آف پاکستان کو پولیس دستے کی سلامی

یہ بھی پڑھیے :

14 Comments

  1. Can I simply say what a comfort to discover someone who genuinely understands what they’re discussing online.

    You actually realize how to bring a problem to light and make it important.

    More people ought to read this and understand this
    side of the story. I was surprised you are not more popular given that you certainly have the gift.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker