تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:اسسٹنٹ مینجر آپریشن واپڈا نے دوران چیکنگ 12 افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئےپکڑلیا

okaraاوکاڑہ (محمدمظہررشید) اسسٹنٹ مینجر آپریشن واپڈا نے دوران چیکنگ بارہ افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ مینجر آپریشن واپڈانے نواحی گاؤں 44 تھری آر سے ملزم محمد طارق ولد عزیز، نواحی گاؤں 45 تھری آر سے شوکت مسیح ، شگفتہ بی بی ، رحمت مسیح اور یعقوب مسیح سمیت نو افراد، نواحی گاؤں 50 تھری آر سے ےٰسین ولد غلام محمد ، جاوید اقبال ولد محبت علی ، نواحی گاؤں 13 فورایل سے میاں ولد متاکو ڈائرکٹ کنڈیاں ڈال کربجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا، ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ اوکاڑہ میں الیکٹرک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:لاہورہائی کورٹ کے حکم پر تہرے قتل کے تین ملزم ضمانت پررہا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker