پاکستانتازہ ترین

اوکاڑہ:بھارتی سرحدعبورکرنے کی کوشش، 5ملزمان شراب کی بو تلیں پھینک کر فرارہوگئے

okaraاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)ستلج رینجرز اوکاڑہ نے بھارتی سرحد عبو ر کر کے پاکستانی علاقے میں داخل ہو نے والے پانچ ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزمان غیر ملکی شراب کی بو تلیں پھینک کر فرا ر ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ منڈی احمد آباد میں فزنگ آفیسر اللہ دتہ ایس آئی ستلج رینجرز نے درخواست دی کہ گذشتہ رات 5کس نامعلوم ملزمان نے انڈیا سے با ڈر کراس کر کے پاکستان میں داخل ہو ئے جن کو رینجرز پولیس نے پکڑنے کی کو شش کی تو ملزمان 150سے زائد غیر ملکی شراب کی بوتلیں پھینک کر فرا ر ہو گئے پولیس نے 4/52 کنٹرول ایکٹ بارڈر کراس ایکٹ 3/4منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!