تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:2مختلف مقامات سے ایک تیرہ سالہ لڑکے اور دو شیزہ کو اغواء کرلیا گیا

okaraاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)اوکاڑہ دو مختلف مقامات سے ایک تیرہ سالہ لڑکے اور دو شیزہ کو اغواء کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق بونگہ خان سنگھ کی رہائشی مسرت بی بی کی بیٹی (ث) کو ملزمان صابر علی، صدام حسین وغیرہ اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے لے گئے۔ آبادی بھٹیاں والی کی رہائشی خاتون سیداں بی بی کے تیرہ سالہ بیٹے محمد اکبر کو تین نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر روک لیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button