تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ اورایم ایس ایف(ن) کے عہد ید اران کی تحریک انصاف میں شمولیت

okaraاوکاڑہ (محمدمظہررشید سے)مسلم لیگ (ن)یو تھ ونگ اور ایم ایس ایف (ن) کے عہد ید اران کی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ سٹی اوکا ڑہ کے سینئر نا ئب صدر راؤ ابو سفیان اورمسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے سابق ضلعی صدر اکرام بٹ نے اپنے ساتھیو ں سمیت پا کستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اظہر محمود چو ہدری ،سٹی صدرراؤ عادل اسلم اورتحریک انصاف یو تھ ونگ تحصیل اوکا ڑہ کے صدر راؤ فرحان شکیل کے ہمراہ پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے مسلم لیگ (ن) کو چھو ڑ کر پا کستان تحریک انصاف میں شمیو لیت کا اعلا ن کر دیا، دو نوں راہنماؤ ں نے کہا کہ وہ قائد تحر یک انصاف عمران خان کی محب وطن پا لیسوں کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کو چھو ڑ کر تحر یک انصاف میں شامل ہو ئے ہیں،کیو نکہ میاں نواز شریف بھی سابق حکو مت کے اجنڈے پر عمل پیرا ہیں ،دو نو ں راہنما ؤ ں کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمو لیت کر نے والو ں میں ملک حبیب اسلم ،ابرار بالا ،نواز چن ،راؤ ارسلان ،نا صر علی ،علی لا ہوری سمیت د یگر شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:شادی شدہ خاتون نے شور مچاکراپنی عزت بچالی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker