تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:330افراد کے خلاف سرکاری پانی چوری کرنے کے جرم میں مقدمات درج

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)330افراد کے خلاف سرکاری پانی چوری کرنے کے جرم میں مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انہار کے ایس ڈی او نے اہلکاروں کے ہمراہ سرکاری پانی چوری کی روک تھام کے سلسلہ میں دوران گشت موجع بھوکن گدڑ میں ملزمان مظہر، سخی، دلاور، اکرم وغیرہ205افراد اور موضع درگاہ میں ملزمان ہاشم، فیاض، منشاء، محفل وغیرہ 128افراد کو سرکاری پانی چوری کرنے کا مرتکب پایا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button