تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر سلیم شاہد کے اعزاز میں تقریب

اوکاڑا(محمد مظہر رشید)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑا ہال میں لاہور سے ٹرانسفر ہوکراوکاڑا آنے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر سلیم شاہد کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں بار ایسوسی ایشن کے صدر لالہ جاوید اشرف گجر ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری میاں طلعت محمود ایڈووکیٹ،بار کے سابق صدور،ایڈیشنل سیشن جج حسنین قادر ، ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد اقبال ،سول جج یاسمین الیاس، سول جج ابرار علی خان کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:گندم کے باردانے کی عدم فراہمی کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker