تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، تین قمار باز گرفتار

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ، تین قمار باز گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس کو اطلاع ملی کہ منڈی احمد آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب چند افراد جواء کھیلنے میں مصروف ہیں جس پر سب انسپکٹر اکبر جاوید نے ساتھی اہلکاروں کے ہمراہ کامیاب چھاپہ مارتے ہوئے تین ملزمان اللہ دین، لیاقت علی اور محمد ارشد کو تاش پر جواء کھیلتے موقع پر گرفتار کرلیا پولیس نے داؤ پر لگی رقم قبضہ میں لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کو باآسانی شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker