تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: پولیس نے شراب تیار کرنے والی منی فیکٹری پر چھاپہ

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے شراب تیار کرنے والی منی فیکٹری پر چھاپہ مار کر سینکڑوں لیٹر شراب، لاہن اور دیگر سامان برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف نے بھاری نفری کے ہمراہ نواحی قصبہ20ڈی میں شراب تیار کرنے والی منی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں 100لیٹر شراب،200لیٹر لاہن اور دیگر سامان برآمد کرکے جعفر ولد جان محمد اور فرزند علی ولد دلاور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے#

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : پاکستان مسلم لیگ( ن) کے زیر اہتمام بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاج اور ریلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker