تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:شادی شدہ خاتون بچوں سمیت آشناء کے ساتھ فرار ہوگئی

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شادی شدہ خاتون بچوں سمیت آشناء کے ساتھ فرار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاؤن اوکاڑہ کے رہائشی تاج دین کی بیوی نسرین کوثر نے مصطفی ولد سلیمان سے ناجائز تعلقات استوار کرلئے گزشتہ روز وہ موقع پاکر بچوں سمیت اپنے آشناء کے ساتھ فرار ہوگئی۔علاوہ ازیں بستی عبداللہ کے رہائشی محمد عمران اور اس کے کزن اصغر علی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح9افراد گن پوائنٹ پر گاڑی میں اغواء کرکے لے گئے،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button