تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:رضا کاروں کے عالمی دن کے موقع پرواک

اوکاڑا(نامہ نگار) رضا کاروں کے عالمی دن کے موقع پرمحکمہ ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر اور ریسکیو1122کے تعاون سے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن آفس سے پریس کلب تک واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر محمد عارف ،مینجر محکمہ صنعت زار اشتیاق احمد خان،ریسکیو1122سیفٹی آفیسرمس عائشہ سہیل،سوشل میڈیکل آفیسر سہیل اختر اعجاز،صدر مومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز محمد مظہر رشید،ادارہ فلاح انسانیت کے شیخ محمدطاہر ،سینئر صحافی شہباز ساجد،ریسکیواینڈسیفٹی کے ملازمین اور این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  بھکر، وہاڑی : پاکستان عوامی تحریک کے 260 سے زائد کارکن گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker