تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑاکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اوکاڑا(نمائندہ خصوصی )سینئر صحافی و صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑا ذوالفقار علی اٹھوال کی ہمشیرہ اور سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اوکاڑا پریس کلب عبدالستار شاہدکے والد ڈاکٹر بشیر کے انتقال پر سماجی ،سیاسی و مذہبی رہنماؤں کے علاوہ سینئرصحافی شہباز ساجد،جنرل سیکرٹری پریس کلب شفیق الرحمن شیخ، سماجی کارکن و صحافی محمد مظہر رشید،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اوکاڑا صغیر احمد ہارنی ایڈووکیٹ،رائے اعجاز الحق کھرل ایڈووکیٹ،سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار اوکاڑاغلام مصطفی صادق ایڈووکیٹ ،چیئر پرسن فری لیگل ایڈ ڈسٹرکٹ بار مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،تحریک انصاف کے عرفان اعجازنے تعزیت کا اظہار کیا ہے اورمرحومین کے بلند درجات کے لیے دعا کی ۔

یہ بھی پڑھیں  سزائے موت کے دو قیدیوں نے اپنے ڈیتھ وارنٹس عدالت میں چیلنج کر دیئے

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker