تازہ ترینعلاقائی

ضلعی چیئرمین سیاسی کمیٹی مرکزی جمیعت اہلحدیث اوکاڑہ صاحبزادی کی شادی

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)ضلعی چیئر مین سیا سی کمیٹی مرکزی جمیعت اہلحدیث اوکاڑہ ،ڈسٹرکٹ ویجلینس کمیٹی اوکاڑہ،ڈویژنل ممبرامن کمیٹی ساہیوال ڈویژن ظفر اللہ قمر لکھوی کی صاحبزادی کی شادی مرزا محمد اویس آف میانچنوں کے ساتھ انجام پائی ایک پر وقار تقریب گزشتہ روز انکے آبا ئی گاؤں 31 ٹوایل میں منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے ممتاز شخصیات جن میں پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما عارف چوہدری ،ممبر صوبائی اسمبلی مسلم لیگ (ن)میاں یاور زمان ،ضلعی جنرل سیکرٹری ن لیگ اوکاڑہ عاشق حسین کرمانی ،انسپکٹر پنجاب پولیس حاٖفظ محمد سعید ،مہر محمد اسماعیل ،سر پرست دیپالپور پریس کلب عطاء الرحمن لکھوی ،ڈی سی او چوہدری عبدالغفور ،چیئر مین مار کیٹ کمیٹی اوکاڑہ ملک اللہ دتہ کھو کھر ،مرکزی راہنما مسلم لیگ (ق)ڈاکٹر عظیم الدین زائد لکھوی ،ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹر زعیم الدین لکھوی ،پروفیسر محمد حمود لکھوی پرنسپل گورنمنٹ ڈگر ی کالج رینالہ ودیگر شامل ہیں نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہائی کمشنر،ممبرزبرطانوی پارلیمنٹ، کونسلرزاوردیگرکی بھرپورشرکت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker