تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس نے دوران گشت 5افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلیا

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت پانچ افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت چک نمبر دو ون ایل سے ملزم طارق سے پسٹل30 بور، محمدا رشد سے پسٹل30بور، گدڑ ملکانہ سے پشاور کے رہائشی عبدالخیر سے ریپیٹر بارہ بور،کھنگرانوالہ کے رہائشی اللہ دتہ سے پسٹل 30بور، منڈی عثمان والا کے فاروق سے پسٹل30بور برآمد کرکے قبضہ میں لے لیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:لوگ جعلی پیروں کے ٹونے ٹوٹکوں سے بچیں ،سید منورشاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker