تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:کرسمس کا تہوار امن اور بھائی چارے کا دن ہے،راؤ سلیم صادق

okaraاوکاڑہ ( نمائندہ خصوصی) کرسمس کا تہوار امن اور بھائی چارے کا دن ہے اور ہمیں اختلافات بلائے طاق رکھتے ہوئے آپس میں اتحاد کا عملی مظاہرہ کرنا چاہیے ۔ان خیالات کا اظہارسابق ناظم راؤ سلیم صادق نے کرسمس کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر میڈیا کوآرڈینٹر آل پاکستان مینارٹی آلائنس ارشد جاوید بھی موجود تھے۔راؤ سلیم صادق نے کہا کہ مسیحی برادری متحد ہوکر مسلمان بھائیوں کے ساتھ مل کر ملک میں امن و امان قائم کریں۔اس موقع پر کرسمس کا کیک بھی کاٹا گیا اور ملکی سلامتی کی دعا بھی مانگی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker