تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ پولیس نےلاکھوں روپے کے بوگس چیک دینے پرچارافراد کے خلاف مقدمات درج

okaraاوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی بلاک اوکاڑہ کے رہائشی محمد ندیم ولد محمد سلیم کو آفتاب احمد ولد افتخار احمد کو محمد حسین ولد غلام علی نے2لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔تیسرے واقعہ میں املی موتی کے رہائشی شاہد عمران ولد ریاض علی کو ذوالفقار علی ولد محمد اقبال نے1لاکھ40ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔ چوتھے واقعہ میں نواحی قصبہ راجووال کے رہائشی محمد امین ولد محمد علی کو ظہور احمد ولد محمد دین نے7لاکھ50ہزار روپے مالیت کا چیک دیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  لاہورمیں پولیس کا کردار،شہریوں کا براحال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker