تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: دو چاند گاڑیاں سڑک کے رن وے پر آپس میں ٹکرا گئیں

okaraاوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)دو چاند گاڑیاں سڑک کے رن وے پر آپس میں ٹکر گئیں ایک کا پائلٹ شدید ہوگیا تصادم کے نتیجے میں ایک چاند گاڑی تباہ ہوگئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ کا رہائشی غلام نبی اپنے چنگ چی رکشہ پر رینالہ جارہا تھا کہ چک نمبر3ون آر کے قریب ایک تیز رفتار چنگ چی رکشہ نے بے قابو ہوکر اسے ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں غلام نبی شدید زخمی ہوگیا اور اس کا رکشہ بُری طرح تباہ ہوگیا پولیس نے غلام نبی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنا ن بدر کا گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker