تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:گھریلو جھگڑے پر خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی کو شدید زخمی کردیا

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گھریلو جھگڑے پر خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ سلطان کے رہائشی غلام نبی کی بیٹی نظمت بی بی کی شادی آٹھ سال قبل بشیر احمد ولد محمد ناصر سے ہوئی جس کے بطن سے بیٹی پیدا ہوئی گھریلو جھگڑے پر نظمت بی بی والدین کے گھر آگئی گزشتہ روز آتشیں اسلحہ سے مسلح بشیر احمد آیا اور بیٹی کو اغواء کرنے کی کوشش کی تو نظمت بی بی نے مزاحمت کرتے ہوئے شور مچایا جس پر بشیر احمد نے طیش میں آکر پسٹل سے فائرنگ کرکے بیوی کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے#

یہ بھی پڑھیں  آسٹریلیا کے سابق اسپن باؤلر شین وارن کو سانپ نے ڈس لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker