تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:شادی شدہ خاتون نے شور مچاکراپنی عزت بچالی

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شادی شدہ خاتون نے شور مچاکر اپنی عزت بچالی ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ جندیکا حویلی لکھا کے رہائشی محمد اسلم ولد محمد حنیف کی بیوی اپنے گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک ایک اوباش شخص شمشاد ولد امیر سکنہ قائم جندیکازبردستی گھر میں گھس آیااور اُس نے مذکورہ خاتون کے ساتھ دست درازی شروع کردی ۔ خاتون نے شور مچادیا تو اہل علاقہ اُس کی مدد کو دوڑے جن کو آتا ہوا دیکھ کر ملزم دھمکیاں لگاتاہوا وہاں سے فرار ہوگیا ۔ پولیس نے شوہر کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  کشمیر کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker