تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:حضرت امام حسین کے چہلم پر دفعہ144نافذ

okaraاوکاڑا(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر سید گلزار حسین شاہ نے چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر 5جنوری 2013کو دفعہ144نافذ کی ہے ۔جس کے تحت ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے اور امام بارگاہوں کے آدھا کلو میٹر کی حدود میں گاڑیوں موٹر سائیکلوں کی پارکنگ ،اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور پوسٹرز،بینرز تقسیم کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آج تھيليسيميا سے آگاہی کا دن منايا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker